📢
اسلام آباد میں پہلی سے دسویں جماعت یا 5 سے 14 سال کے بچوں کو پیٹ کے
کیڑوں کی مفت اور محفوظ دوا دلوانے کے لیے 11 سے 13 فروری کے دوران اپنے بچوں کو سرکاری سکول بھیجیں اور 10 سے 14 فروری 2025 کے دوران نجی سکول /مدارس اور کمیونیٹی میں آنے والے ہیلتھ ورکرز کے ساتھ تعاون کریں
پیٹ کے کیڑوں دور صحت بھرپو